پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اسلام آباد بلدیاتی انتخاب، وفاق نے بھی انٹراکورٹ اپیل دائر کردی

سنگل بنچ کا فیصلہ کالعدم قرار دینے، حتمی فیصلے تک معطل کرنے کی استدعا
اسلام آباد (پی پی آئی)اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر وفاق نے بھی انٹراکورٹ اپیل دائر کردی۔پی پی آئی کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے اپیل دائر کی،انٹراکورٹ اپیل میں استدعا کی گئی ہے کہ سنگل بنچ کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے، حتمی فیصلے تک سنگل بنچ کافیصلہ معطل کیا جائے۔