بھارتی کرکٹ ٹیم کی اسپانسر شپ تین سال کے لئے انڈیا اسٹار کے حوالے

چنائی: بھارتی کرکٹ بورڈ نے ٹیم کے موجودہ اسپانسر سہارا کی بولی کو بااہل قرار دیتے ہوئے اسٹار انڈیا کو تین سال کے لئے بھارتی ٹیم کی اسپانسر شپ دیدی ۔ چنائی میں بی سی سی آئی کے سیکریٹری سنجے پٹیل نے بورڈ کی مارکیٹنگ کمیٹی کے اجلاس میں کے بعد بیان میں کہا کہ اسٹار انڈیا کو یکم جنوری 2014سے 31مارچ2017تک ٹیم کی اسپانسر شپ کے حقوق دے دیئے گئے ہیں ۔

Next Post

فکسنگ اسکینڈل : کرس کینز کا بطور کمنٹیٹر اسکائی اسپورٹس سے معاہدہ ختم

Thu Dec 12 , 2013
لندن: میچ فکسنگ میں ملوث ہونے کی خبروں نے سابق کیوی آل راﺅنڈ ر کرس کینز کا کمنٹیٹر کی حیثیت سے کیریئر خطرات سے دوچار کردیا ۔ سکائی اسپورٹس نے کرکٹر سے اپنا معاہد ہ ختم کردیا ۔ کرس کینز نے ویسٹ انڈیز اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلے ٹیسٹ […]