سابق باکسنگ چیمپئن مائیک ٹائی سن کی لندن داخلے پر پابندی

لندن: سابق ہیوی ویٹ باکسنگ چیمپئن مائیک ٹائی سن کے لندن داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ۔مائیک ٹائی سن نے رواں ہفتے لندن میں اپنی کتاب کی نمائش کے سلسلے میں ایک تقریب میں شرکت کرنا تھی تاہم برطانوی امیگریشن کے تبدیل ہونے والے قوانین کے باعث ان کو لندن میں داخلہ ممنوع ہے ۔ کتاب کے پبلشر کے مطابق مائیک ٹائی سن پر پیرس میں ہونے والا ریپ کیس ان کے لندن داخلے پر پابندی کی وجہ بنا ہے ۔

Next Post

بھارتی کرکٹ ٹیم کی اسپانسر شپ تین سال کے لئے انڈیا اسٹار کے حوالے

Thu Dec 12 , 2013
چنائی: بھارتی کرکٹ بورڈ نے ٹیم کے موجودہ اسپانسر سہارا کی بولی کو بااہل قرار دیتے ہوئے اسٹار انڈیا کو تین سال کے لئے بھارتی ٹیم کی اسپانسر شپ دیدی ۔ چنائی میں بی سی سی آئی کے سیکریٹری سنجے پٹیل نے بورڈ کی مارکیٹنگ کمیٹی کے اجلاس میں کے بعد بیان میں کہا کہ اسٹار انڈیا کو یکم جنوری […]