لندن: میچ فکسنگ میں ملوث ہونے کی خبروں نے سابق کیوی آل راﺅنڈ ر کرس کینز کا کمنٹیٹر کی حیثیت سے کیریئر خطرات سے دوچار کردیا ۔ سکائی اسپورٹس نے کرکٹر سے اپنا معاہد ہ ختم کردیا ۔ کرس کینز نے ویسٹ انڈیز اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلے ٹیسٹ کے دوران کھیل پر تبصر ہ کیا تھا اور دوسرے روز کے کھیل میں پچ رپورٹ دینے اور میچ پر تبصر ہ کرنے کے بعد انہیں کمنٹری باکس میں نہیں دیکھا گیا ۔ اسکائی ٹی وی نے تصدیق کی ہے کہ انہیں کرس کینز کی مزیڈ خدمات درکار نہیں ہیں ۔
Next Post
پی سی بی کیجانب سے بیٹنگ کوچ کی پیشکش پر انضمام کی مشروط آمادگی
Thu Dec 12 , 2013
لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے ٹیم سلیکشن سمیت مکمل اختیارات ملنے کی صورت میں قومی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ پر رضامندی ظاہر کردی ۔ باوثوق ذرائع کے مطابق پی سی بی عبوری کمیٹی کے دو ارکان نے انضمام الحق سے لاہور میں ان کی رہائش […]

