ایم کیو ایم پاکستان نے پیپلزپارٹی کیخلاف 9 جنوری کو احتجاج کا اعلان کردیا

مقاصد پورے نہ ہوئے تو حکومت میں رہنا کسی کام کا نہیں، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
پیپلزپارٹی کراچی میں مردم شماری اور حلقہ بندیاں درست کرائے، ایم کیو ایم پاکستان
کراچی (پی پی آئی) ایم کیو ایم پاکستان نے حلقہ بندیوں میں ترمیم سمیت بلدیاتی انتخابات پر دیگر مطالبات منظور نہ کرنے پر پیپلزپارٹی کیخلاف 9 جنوری کو احتجاج کا اعلان کیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کہتے ہیں کہ مقاصد پورے نہ ہوئے تو حکومت میں رہنا کسی کام کا نہیں، پیپلزپارٹی مردم شماری اور حلقہ بندیاں درست کرائے، جلد الیکشن چاہتے ہیں لیکن فراڈ انتخابات نہیں۔

Next Post

مصطفیٰ کمال ایم کیوایم کی احتجاجی ریلی میں شرکت کیلئے رضا مند

Wed Jan 4 , 2023
سربراہ پاک سرزمین پارٹی کارکنان کو شرکت کیلئے اعتماد میں لیں گے کراچی (پی پی آئی)پی ایس پی رہنماؤں نے ایم کیو ایم پاکستان کی احتجاجی ریلی میں شرکت کیلے رضا مندی ظاہر کردی ہے۔ذرائع کے مطابق سربراہ پاک سرزمین پارٹی مصطفی کمال جنرل ورکرزاجلاس میں کارکنان کوریلی میں شرکت […]