شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مقبوضہ جموں و کشمیر میں ایک اور بھارتی فوجی اہلکار کی خو دکشی

سری نگر (پی پی آ ئی) بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع بڈگام میں ایک اور قابض بھارتی ایر فورس کے ہیڈ کانسٹیبل نے خودکشی کر لی۔ کشمیر میڈیا کے مطابق 52 سالہ ہیڈ کانسٹیبل ملکیت سنگھ نے ضلع کے پرانے ایئر فیلڈ ایریا میں اپنی یونٹ میں سروس رائفل سے گولی مار کر خودکشی کر لی۔ایک پولیس افسر نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ لاش کو قانونی کارروائی کے لیے ضلع اسپتال بڈگام منتقل کیا۔