کراچی ملیر شاہ لطیف ٹاؤن میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے نوجوان ہلاک

کراچی بلدیہ کباڑی چوک ، کورنگی نمبر 2½ ، بن قاسم نیشنل ٹائلز کے قریب مختلف واقعات میں 3 افراد زخمی

کراچی شیرپاؤ کالونی ، بلال کالونی اور نیو کراچی لیاری ندی میں پولیس کے ڈاکوؤں سے مقابلے ، 3 گرفتار

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا رات گئے دورہ ، شہر میں جاری ترقیاتی کاموں کا معائنہ

محرم الحرام ایثار، قربانی، صبر اور حق و صداقت کا مہینہ ہے : مسلم لیگ فنکشنل سندھ

ٹھٹھہ پولیس کا عاشورہ محرم کیلئے کانٹیجینسی پلان مرتب ، 1,279 پولیس اہلکار تعینات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شہر میں سب معصوم، گہنگارتوبس میں ہی ہوں،عثمان بزدار کوئی ناجائز کام نہیں کیا،یقین ہے کہ عدالتوں سے انصاف ملے گا

اللہ تعالیٰ نے ہمیشہ سرخرو کیا ہے، بہت دوست ہیں،نام نہیں لینا چاہتا
لاہور(پی پی آئی)سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہاہے کہ شہر میں سب معصوم ہیں،بس گہنگار میں ہی ہوں۔احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عثمان بزدار نے کہاکہ کوئی ناجائز کام نہیں کیا،پہلے بھی کہا تھا عدالتوں سے انصاف ملے گا۔پی پی آئی کے مطابق ان کاکہناتھا کہ شہر میں سب معصوم ہیں،بس گہنگار میں ہی ہوں،وقت ثابت کرے گا،اللہ نے یہاں سرخرو کیا آگے بھی کرے گا، ان کاکہناتھا کہ میرے بہت دوست ہیں کسی کا نام نہیں لینا چاہتا۔