سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاک نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز کیلئے ٹکٹوں کی فروخت شروع

کراچی (پی پی آئی)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کے لیے ٹکٹوں کی فروخت کا آن لائن آغاز کر دیا گیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز 9 جنوری سے شروع ہو گی جبکہ دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا میچ 11 جنوری اور آخری ایک روزہ میچ 13 جنوی کو کھیلا جائے گا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے لیے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع کر دی گئی ہے، کراچی میں ہونے والے تین ون ڈے میچز کے ٹکٹوں کی فروخت شروع ہے۔