عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مریم نواز کی ماہ رواں کے اواخر میں وطن واپسی متوقع

جنیوا (پی پی آئی)مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزرمریم نواز شریف کی ماہ رواں کے اواخر میں وطن واپسی متوقع ہے۔پی پی آئی کے مطابق مریم نواز جنیوا میں سرجری کے بعد وطن واپسی پر بطور پارٹی چیف آرگنائزر اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گی۔