اسکاٹس ڈیل: امریکہ کے کیون ا سٹیڈلر نے فینکس اوپن گالف چیمپئن شپ جیت لی۔ اسکاٹس ڈیل کے خوبصورت ایریزونا میں ہونیوالی گالف چیمپئن شپ کے فائنل راونڈ میں کھلاڑیوں نے شاندار پرفارمنسسز دکھائیں۔ امریکہ کے کیون اسٹیڈلرنے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک سٹروک کی برتری حاصل کی۔31سالہ کیون نے گالف کیریر میں پی جی اے ٹور کا پہلا ٹائٹل اپنے نام کیا۔ کیون کے ہم وطن گالفربیوبا واٹسن سخت مقابلہ کرتے ہوئے دوسرے نمبر پر رہے۔
Next Post
بنگلہ دیش کیخلاف کرکٹ سیریز کیلئے سری لنکن اسکواڈ کا اعلان
Mon Feb 3 , 2014
کولمبو: سری لنکا نے بنگلہ دیش کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ آوٹ آف فارم سینئر بیٹسمین مہیلا جے وردھنے اور بولر رنگانا ہیراتھ کو ون ڈے سیریز میں ریسٹ دیا گیا جبکہ بیٹسمین ڈیموتھ کرونا رتنے اور لاہیرو تھریمانے بھی ون ڈے اسکواڈ سے آوٹ ہیں۔ بنگلہ دیش کے خلاف […]
