عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف کا چینی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد (پی پی آئی) وزیر اعظم شہباز شریف نے چینی ہم منصب سے رابطہ کیا اور چین کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے کیلئے عزم کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے چینی وزیراعظم سے ٹیلیفونک رابطہ کیا،شہباز شریف اور چینی وزیر اعظم نے باہمی دلچپسی کے امور اور دو طرفہ تعلقات پر بات چیت کی۔دونوں رہنماؤں نے 2023 میں دو طرفہ تعاون مزید مستحکم اور برقرار رکھنے پر بھی اتفاق کیا۔ وزیراعظم نے چین کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے کے عزم کا اظہار کیا،پاک چین وزرائے نے اس بات پر بھی اتفاق کیا کہ 2022 میں پاکستان اور چین کے تعلقات نئی بلندیوں پر پہنچے۔