شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پرویزالٰہی کو بطور وزیر اعلیٰ ڈی نوٹیفائی کرنے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور(پی پی آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پر وزیز الٰہی کو بطور وزیر اعلیٰ ڈی نوٹی فائی کرنے کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔لاہور ہائیکورٹ کا 5 رکنی لارجر بینچ جسٹس عابد عزیز کی سربراہی میں 11 جنوری کو سماعت کرے گا، لاہور ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے کاز لسٹ جاری کردی ہے۔بینچ کے دیگر ارکان میں جسٹس عاصم حفیظ جسٹس چودھری محمد اقبال، جسٹس مزمل اختر شبیر اور جسٹس طارق سلیم شیخ شامل ہیں۔عدالت نے گورنر پنجاب کو بذریعہ پرنسپل سیکرٹری نوٹس جاری کر رکھے ہیں۔