منہاج القرآن ویمن لیگ کے پلیٹ فارم سے خواتین دین کی سربلندی میں مصروف ہیں: ڈاکٹر فرح ناز

کراچی (پی پی آئی) (پی پی آئی)منہاج القرآن ویمن لیگ کی رہنما ڈاکٹر فرح ناز نے کہا کہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے منہاج القرآن ویمن لیگ کی بنیاد رکھ کر خواتین کو ایک ایسا پلیٹ فارم مہیا کر دیا ہے،جہاں سے وہ دین کی سربلندی میں مصروف ہیں۔پی پی آئی کے مطابق وہ منہاج القرآن ویمن لیگ کے 35 ویں یوم تاسیس پر ”معمار جہاں ہیں ہم“ کے عنوان سے خطاب کر رہی تھیں۔

Next Post

عمران خان سے ہمایوں اختر کی ملاقات سیاسی و معاشی صورتحال اورپارٹی امور پرتبادلہ خیال

Sat Jan 7 , 2023
لاہور(پی پی آئی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے پارٹی کے سینئررہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے ان کی رہائشگاہ زمان پارک میں ملاقات کی۔ اس موقع پر ملک کی مجموعی سیاسی و معاشی صورتحال اور پارٹی امور کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ پی […]