بدلتے سیاسی حالات میں مریم نواز کا فوری وطن واپسی کا فیصلہ، 22 جنوری کو پاکستان آنے کا امکان

پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کا 22 جنوری کو پاکستان پہنچنے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز شریف کی وطن واپسی کا فیصلہ پارٹی کی سینئر قیادت نے کیا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ نواز شریف نے مریم نواز کو پارٹی کو متحرک کرنے سے متعلق اہم ٹاسک دے دیے۔پی پی آئی کے مطابق ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ مریم نواز شریف پنجاب میں دورے اور سینئر رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گی۔

Next Post

پاکستان ویمن کو آسٹریلیا نے 8 وکٹ سے شکست دیدی پاکستان کی ندا 59 اور کپتان بسمہ 28 رنز کے ساتھ نمایاں آسٹریلیا کی ڈارسی اور جونا نے 2، 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا

Mon Jan 16 , 2023
برسبین (پی پی آئی)آسٹریلیا ویمن کرکٹ ٹیم نے پاکستان کو پہلے ون ڈے میچ میں 8 وکٹ سے شکست دے دی۔میزبان آسٹریلیا نے 158 رنز کا ہدف 28 اعشاریہ 5 اوووز میں 2 وکٹ کے نقصان پر حاصل کر لیا۔پی پی آئی کے مطابق برسبین میں کھیلے گئے پہلے ون […]