سندھ بھر میں ملیریا کے کیسز میں اضافہ

حیدر آباد (پی پی آئی)سندھ بھر میں ملیریا کے کیسز میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے، صوبے میں یومیہ ایک ہزار سے بارہ سو افراد ملیریا کا شکار ہونے لگے ہیں۔محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق جنوری کے15 روز میں ملیریا کے 16 ہزار سے زائد کیسز سامنے آئے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق محکمہ صحت کا یہ بھی کہنا ہے کہ گزشتہ سال ملیریا سے 4 لاکھ افراد متاثر اور 24 افراد انتقال کر گئے تھے۔

Next Post

معروف اداکارہ و شاعرہ حنا دلپذیر المعروف "مومو " 53 برس کی ہو گئیں

Mon Jan 16 , 2023
کراچی (پی پی آئی)ڈرامہ سیریل” بلبلے” میں “مومو ” کے مزاحیہ کردار سے شہرت پانے والی پاکستانی معروف اداکارہ اور شاعرہ حنا دلپذیر ا?ج 53 سال کی ہو گئی ہیں۔مزاحیہ اداکاری کی وجہ سے بین الاقوامی شہرت حاصل کرنے والی حنا دلپذیر خان 16 جنوری 1966 کو کراچی میں پیدا […]