کراچی بنگالی پاڑہ سے 2 زخمی ڈاکو گرفتار ،شاہ لطیف میں بھائی کے ہاتھوں بھائی زخمی

کراچی اورنگی ٹاؤن اور سی ٹی او کمپاؤنڈ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے ، 3 ڈاکو گرفتار ، ایک فرار

کراچی گلشن اقبال اور بوٹ بیسن میں فائرنگ 2 ڈاکو ایک راہگیر زخمی

نائب وزیراعظم کا فعال خارجہ پالیسی ، اقتصادی سفارت کاری کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

وفاقی وزیر سرمایہ کاری سے برطانیہ،چین فنڈ کے وفد کی ملاقات ، صنعتی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال

اوکاڑہ گجر چوک پر موٹر سائیکلوں میں تصادم ، میں 2 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ملک معاشی طورپردیوالیہ پرپہنچ چکاہے: شیخ رشید شہبازشریف پرعدم اعتماد بھی آسکتا ہے اپریل تک الیکشن شیڈول بھی

را ولپنڈی(پی پی آئی)عوامی مسلم لیگ کے سر براہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ملک معاشی طورپردیوالیہ پرپہنچ چکاہے حکمرانوں کواپنی عیاشیوں سے فرصت نہیں ہے،چندہفتوں میں سیاست میں ہمہ گیر تبدیلیاں آسکتی ہیں،13سیاسی جماعتوں کابھان متی کاکنبہ اپنی سیاسی موت مررہا ہے،اور یہ پاکستان کوبھی اپنی لپیٹ میں لے رہاہے،غریب کی فاقہ کشی حکمرانوں کی موج مستی ملک میں تصادم کرائیگی۔اپنے ٹو ئٹر پیغام میں شیخ رشید نے کہا کہ میں چار دنوں کے لئے یو کے(UK) آیا ہوں۔لندن اور مانچسٹر میں پاکستانیوں سے ملاقات کروں گا۔یہاں سارے پاکستانیوں کو سپریم کورٹ سے توقع ہیکہ جلد اورسیز کو ووٹ کاحق ملے گا۔ انہوں نے کہا کہ جو کہتے تھے عمران خان کوسیاست نہیں آتی انکوعقل آجانی چاہیے،شہبازشریف پرعدم اعتماد بھی آسکتی ہے اپریل تک الیکشن شیڈول بھی آسکتاہے۔