چیف الیکشن کمشنر کی چیف جسٹس سے ملاقات

اہم امور پر بات چیت، آئینی،قانونی امور پر تبادلہ خیال
اسلام آباد (پی پی آئی)چیف الیکشن کمشنر سکندرسلطان راجہ نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال سے ملاقات کی ہے۔چیف الیکشن کمشنر سکندرسلطان راجہ کی سپریم کورٹ آمد، چیف جسٹس سے ملاقات میں مختلف آئینی اورقانونی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع کے کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال اور چیف الیکشن کمشنر سکندرسلطان راجہ کی ملاقات تقریباً آدھا گھنٹہ جاری رہی۔

Next Post

مولانا طارق جمیل کے اکاؤنٹ میں 49 ارب روپے منجمد کرنے کی خبریں بے بنیاد ہیں، صاحبزادے کا موقف

Tue Jan 17 , 2023
کراچی (پی پی آئی)معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے اکاؤنٹ سیل ہو نے کی خبروں کو جھوٹا قرار دے دیا.سوشل میڈیا پر مولانا طارق جمیل سے متعلق 49 ارب چھپانے کے الزام میں ان کے اکاؤنٹس منجمد ہونے کی افواہیں سامنے آئی تھیں جس کے بعد ان کے صاحبزادے […]