آئی جی کی زیرِ صدارت اجلاس ، سندھ میں دہشت گردی کے واقعات میں غیر معمولی کمی پر اطمینان

کراچی قائدآباد سواتی محلہ، حلیمہ مسجد کے قریب آوارہ گولی لگنے سے نوعمر لڑکی زخمی

ٹھٹھہ میں دوران محرم امن و امان یقینی بنانے کے لئے اجلاس منعقد ، علما بھی شریک

اوکاڑہ حویلی لکھا میں ٹریفک حادثہ ، 8 سالہ لڑکے کی زندگی لے گیا

اوکاڑہ میں میں معمولی بات پر گروپی تصادم ،ایک شخص جاں بحق ،2 شدید زخمی

متحدہ نے پاکستان کا شیڈو بجٹ پیش کردیا ، اقتصادی جمود کو حل کرنے کا عزم

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عمران نے پی ٹی آئی کا صدر بننے کی پیشکش کی تھی، پرویز الہی کا دعویٰ

پارٹی ضم کرنے والی کوئی بات نہیں، مشاورت جاری ہے،کوئی فیصلہ نہیں ہوا
لاہور(پی پی آئی) وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کا کہنا ہے کہ عمران خان نے انہیں پی ٹی آئی کا صدر بننے کی پیشکش کی تھی۔پی پی آئی کے مطابقوزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ نے انکشاف کیا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے انہیں اپنی جماعت کا صدر بننے کی دعوت دی تھی، عمران خان نے پہلے مونس الہٰی کو دعوت دی پھر مجھے کہا۔پرویزالہیٰ کا کہنا تھا کہ ق لیگ کی پی ٹی آئی میں ضم ہونے والی کوئی بات نہیں، اس حوالے سے مشاورت جاری ہے، کوئی حتمی رائے قائم نہیں ہوئی اورنہ ہی کوئی فیصلہ ہوا ہے۔