شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عالمی برادری کشمیر،فلسطین اور مسئلہ قبرص کے حل کیلئے کردارادا کرے:بیرسٹرسلطان

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) آزادجموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ کشمیر، فلسطین اور قبرص کے دیرینہ تنازعات کے حل کے لئے اپنا کردار ادا کرے۔کشمیر میڈیا کے مطابق آزادکشمیر کے صدر نے قبرص کے وزیراعظم سے انقرہ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور ترکیہ نے قبرص اور کشمیر کے مسئلے پر ہمیشہ ایک دوسرے کی حمایت کی ہے۔اس موقع پر قبرص کے وزیراعظم نے کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا اور کشمیریوں کی حق خودارادیت کی منصفانہ جدوجہد کیلئے اپنی مسلسل حمایت کا اعادہ کیا۔