ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ڈاکٹر عافیہ صدیقی وطن واپسی پٹیشن کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت آج ہوگی

کراچی (پی پی آئی)ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی وطن واپسی سے متعلق پٹیشن کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت جمعہ 20 جنوری کو ہوگی۔پی پی آئی کے مطابق نیزڈاکٹر عافیہ کی ہمشیرہ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی ہفتہ 21 جنوری کولاہور میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کانفرس سے خطاب کریں گی۔