ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کی ارکان کو اسلام آباد

پہنچنے کی ہدایت، اسپیکر نے اجلاس ہی ملتو ی کردیا
اسلام آباد (پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی نے ارکان قومی اسمبلی کو کل اسلام آباد پہنچنے کے احکامات جاری کر دیئے، سپیکر نے پی ٹی آئی ارکان کے اجلاس میں آنے کے امکان پر قومی اسمبلی اجلاس ایک ہفتے تک ملتوی کر دیا۔پی پی آئی کے مطابق اسپیکر نے قومی اسمبلی کا اجلاس کل کے بجائے جمعہ 27 جنوری تک ملتوی کردیا،سپیکر قومی اسمبلی کے احکامات کے بعد جلد اارکان قومی اسمبلی کو اجلاس بارے آگاہ کردیاجائے گا۔پی ٹی آئی کے باقی بچ جانے والے ارکان کے اجلاس میں شرکت کیلئے ٹکٹ بک ہو گئے،ارکان کیلئے ٹکٹس قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے ٹکٹس برانچ نے بک کروائے ہیں،پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس بھی جمعہ یا ہفتے کو طلب ہونے کا قویٰ امکان ہے۔ذرائع کاکہناہے کہ اجلاس میں پارلیمانی لیڈر کا انتخاب، چیف وہپ ودیگر عہدوں کا فیصلہ ہو گا۔