کراچی (پی پی آئی)پاکستان میں امریکی ڈالر کے اضافے نے روپے کو مزید بے قدر کردیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق اسٹیٹ بینک کے مطابق جمعرات کے روز ملکی تبادلہ منڈیوں میں 24 پیسے اضافے کے بعد ڈالر 229 روپے 15 پیسے کی بلند سطح پر بند ہوا ہے۔کاروباری ہفتے کے ابتدائی چار دنوں میں ڈالر ایک روپے مہنگا ہوا ہے جب کہ اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 239 روپے ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ روز ڈالر کی قیمت 25 پیسے اضافے سے 228 روپے 91 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی۔
Next Post
ونٹیج نے برانڈ ایمبیسیڈر کے طور پر سپر کار بلونڈی کی نقاب کشائی کی
Thu Jan 19 , 2023
سپر کار بلونڈی مالی تعلیم (فنانشل ایجوکیشن)کے لیے ونٹیج مارکیٹ کے ساتھ شراکت دار ہے۔ گرینڈ سائیمن، سائیمن آئی لینڈ 18 جنوری 2023/ پی آر نیوز وائر/ — کثیر اثاثہ بروکر،ونٹیج انٹرنیشنل گروپ لمیٹڈ (“ونٹیج” یا “ونٹئج مارکیٹ”) اپنے برانڈ ایمبیسیڈر کے طور پر سپر کار بلونڈی کی الیگزینڈرا میری […]
