کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

احد چیمہ ایسے ہی جیسے حمزہ شہباز کو نگران وزیراعلی لگا دیا:فراخ حبیب

لاہور(پی پی آ ئی) پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ احد چیمہ کو نگران وزیر اعلیٰ بنا نا ایسا ہے جیسے حمزہ شہباز کو نگران وزیراعلی لگا دیا ہو۔ سماجی را بطے می ویب سائٹ ٹو ئٹ پراپنے بیان میں پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے الزم لگا تے ہو ئے کہا کہ ”مشہور کرپشن سکینڈل حارث سٹیل ملز کیس میں شیخ افضل سے 35 لاکھ روپے لئے جو بعد اذاں اسی مقدمہ میں نیب کو بطور ریکوری واپس جمع کروائے۔ ایسے شخص کو بطور نگران وزیراعلی لگاؤ گے تو پنجاب میں الیکشن کمیشن دھاندلی بنیاد رکھ دے گا،احد چیمہ ایسے ہی جیسے حمزہ شہباز کو نگران وزیراعلی لگا دیا۔