اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عمران نیازی کا ظاہر اور باطن دونوں بے نقاب ہو چکے ہیں: عابد شیر علی

لاہور(پی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما عا بد شیر علی نے عمران خان کو شدید تنقید کا نشا نہ بناتے ہو ئے کہا ہے کہ عمران نیازی کا ظاہر اور باطن دونوں بے نقاب ہو چکے ہیں۔سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میں لیگی رہنما عابد شیر علی نے کہا ہے کہ عدت میں نکاح کرنے والے شخص کی اخلاقی حیثیت کیا ہوسکتی ہے اور سفید جھوٹ، غلط بیانی، نری بکواس اور خرافات بیانیہ کہلانے کے قابل ہی نہیں۔ اس کا اصل چہرہ پوری طرح سے سامنے آ چکا ہے۔