اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پی ٹی آئی نے اپنے غلیظ قول و فعل سے ریاست ِ مدینہ کے مقدس نام کی بار بار توہین کی: سعد رفیق

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) وفاقی وزیر ریلوے خوا جہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ غیر اخلاقی غیر جمہوری غیر قانونی غیر شرعی کام کر کے ڈھٹا ئی اور بے شرمی سے اسکا دفاع کرنا پی ٹی آئی قیادت کا طرظِ امتیازہے۔ سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میں لیگی رہنما خوا جہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والوں نے ملک میں تبدیلی کی حشیش پلِا کر سازشی بہروپیے نے بہت سا شر اور گمراہی فیلائی،اپنے غلیظ قول و فعل سے ریاست ِ مدینہ کے مقدس نام کی بار بار توہین کی،ریاست پاکستان کی بنیادیں کمزور کیں،اب مکافات ِ عمل کا وقت ہے۔