پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بلدیاتی انتخابات الیکشن کمیشن نے کراچی کی 3 یونین کونسلز کے نتائج روک دیے

کرا چی(پی پی آ ئی) الیکشن کمیشن نے حالیہ بلدیاتی انتخابات کے دوران کراچی کی 3 یونین کونسلز کے نتائج روک دیے، الیکشن کمیشن نے تین یونین کونسلز میں بے ضابطگیوں کے خلاف جماعت اسلامی کی درخواست پر حکم جاری کیا۔الیکشن کمیشن میں کراچی کی 3 یونین کونسلز میں بے ضابطگیوں کے خلاف جماعت اسلامی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔الیکشن کمیشن نے صفورہ ٹاؤن کے 2، چنیسر ٹاؤن کی ایک یونین کونسل کے نتائج روک دیے، صفورہ ٹاؤن یوسی ایک اور آٹھ جبکہ چنیسر ٹاؤن کی یوسی چھ کے نتائج روکے گئے۔الیکشن کمیشن نے کراچی کی مجموعی طور پر 9 یونین کونسلز میں نتائج تبدیلی کے کیس کی آئندہ سماعت 2 فروری تک ملتوی کر دی۔