ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پرویزالٰہی، عثمان بزدار سمیت متعدد شخصیات سے اضافی سیکیورٹی واپس لے لی گئی

لاہور(پی پی آ ئی)سابق وزرائے اعلیٰ پنجاب پرویزالٰہی اور عثمان بزدار سمیت متعدد شخصیات سے اضافی سکیورٹی واپس لے لی گئی۔پولیس حکام کے مطابق سابق وزرائے اعلی پنجاب عثمان بزدار اور پرویز الہی سے اضافی سیکورٹی واپس لے کر دونوں کو گرین بک کے مطابق سیکورٹی دی جا رہی ہے، اور 554 اہلکار متعلقہ تھانوں اور یونٹس میں واپس بھجوا دیئے گئے ہیں۔حکام کے مطابق پرویزالٰہی کے بیٹے مونس الٰہی سے بھی پولیس کی گاڑی اور نفری واپس بلا لی گئی ہے، سابق وزرا اسلم اقبال، راجہ بشارت، یاسمین راشد اور مراد راس سے کی بھی اضافی سیکیورٹی واپس لے لی گئی ہے۔حکام نے بتایا کہ سابق وزیر اعلی کے مشیرخرم منور، مصدق عباسی، عمر سرفراز چیمہ، ہارون گل، پیر سیف، عباس علی شاہ اور طاہر اشرفی سے بھی سیکیورٹی واپس لے لی گئی ہے، جب کہ سیکرٹری محمد خان بھٹی اور اسمبلی سیکرٹری عنایت اللہ لک سے بھی سیکورٹی واپس لے لی گئی ہے۔حکام کے مطابق مجموعی طور پر لاہور اور پنجاب پولیس کی 24 گاڑیاں اور 554 اہلکار واپس لیے گئے ہیں،