پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جہلم میں فواد چوہدری کے بھائی کی گرفتاری پر کارکنان نے ٹائر جلا کر جی ٹی روڈ بلاک کر دی

جہلم (پی پی آئی) پنجاب پولیس نے جہلم میں فواد چوہدری کے بھائی فراز چوہدری کو بھی گرفتار کرلیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق تحریک انصاف کے کارکنان نے فواد چوہدری اور فراز چوہدری کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ٹائر جلا کر جی ٹی روڈ بلاک کردی ہے۔