ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سہ روزہ سرتیوں سنگ کرافٹس میلہ کراچی میں 3 سے 5 فروری تک منعقد ہوگا

کراچی (پی پی آئی)سندھ رورل سپورٹ آرگنائزیشن کے زیر اہتمام 12واں سہ روزہ سرتیوں سنگ کرافٹس میلہ اوشئن مال کلفٹن میں 3 سے 5 فروری تک منعقد ہوگا۔پی پی آئی کے مطابق میلے میں سندھ بھر کی دیہی ہنرمند خواتین کے ہاتھوں سے بنی گھریلو مصنوعات، ملبوسات، اجرک، فرنیچر، ڈیکوریشن پیسز، خالص چمڑے سے بنے ہینڈ بیگ، بیڈشیٹس اور دیگرثقافتی اشیاء مناسب قیمت پر فروخت کرنے کیلئے رکھی جائیں گی۔یاد رہے کہ سرسو کے اہتمام یہ بارہویں نمائش ہوگی۔