جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ڈالر کی اونچی اڑان، 258 روپے پر پہنچ گیا

کراچی(پی پی آ ئی)ڈالر کی اونچی اڑان کے باعث پاکستانی روپے کی قدر مزید کم ہو گئی۔ انٹر بینک میں ڈالر مزید 2 روپے57 مہنگا ہو گیا۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق کاروباری ہفتے کے پانچویں روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 2 روپے57 اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد امریکی کرنسی 258 روپے پر پہنچ گئی۔عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی ہدایت پر حکومت نے ڈالر کی کیپنگ کیا ختم کی ڈالر کو تو جیسے پر لگ گئے۔ حکومت اعلان کے دوسرے روز بھی ڈالر کی قیمت تیزی سے اوپر جاتی نظر آئی۔