اسٹاک ایکسچینج، سینٹرل ڈپازٹری کمپنی، نیشنل کلیئرنگ کمپنی ، پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج اور انسٹیٹیوٹ آف فنانشل میںکیپٹل مارکیٹ ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کے لیے معاہدے پر دستخط

مرحوم محمد ناصر صحافتی برادری کے ایک فعال، باوقار اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے حامل فرد تھے:مسلم لیگ فنکشنل سندھ

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

میرپورخاص سیٹلائٹ ٹاؤن میں بجلی چوروں کیخلاف کارروائی ، کنکشن ،بقایا جات وصول

تربت میں جشن بہاراں فیسٹیول منعقد ،، سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ شریک

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

فواد چودھری کی ضمانت کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری کی ضمانت کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کردیئے گئے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں فواد چودھری کے وکلا نے ان کی ضمانت بعد از گرفتار ی دائر کی جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ فواد چودھری پرجھوٹے الزامات لگائے گئے اور انہیں مقدمے میں غلط نامزد کیا گیا۔درخواست میں فواد چوہدری کی ضمانت کی استدعا کی گئی ہے۔ایڈیشنل سیشن جج فیضان گیلانی نے فواد چودھری کی درخواست ضمانت پر مختصر سماعت کی اور فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت کل تک ملتوی کر دی۔واضح رہے کہ اسلام آباد کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔