ایبٹ آباد میں حاشر تاج تشدد کیس کا مرکزی ملزم گرفتار

سندھ میں نئی کنوؤں سے گیس کی پیداوار کا آغاز

کراچی پاپوش میں تشدد زدہ لاش دریافت

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مستحکم، یورو میں کمی جبکہ برطانوی پاؤنڈ معمولی مہنگا

تلہار کے نواح میں مہنگائی سے پریشان محنت کش نےخود کشی کرلی

ٹھٹھہ بائی پاس کے قریب کار کی ٹکر سے راہگیر خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ایک زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

الیکشن کمیشن نے مزید 3 سینیٹرز اور ارکان اسمبلی کی رکنیت بحال کردی

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) الیکشن کمیشن نے مزید 3 سینیٹرزاورارکان سندھ اسمبلی کی رکنیت بحال کرنے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جن ارکان کی رکنیت بحال کی گئی ہے ان میں سینیٹرعون عباس،سینیٹررخسانہ زبیری اورسینیٹرمنظوراحمد شامل ہیں۔اس کے علاوہ ارکان سندھ اسمبلی سید فرح احمد شاہ اورحمیرسنگھ کی رکنیت بھی بحال کردی گئی ہے۔الیکشن کمیشن نے اس سے قبل 24 جنوری کو بھی گوشوارے جمع کروانے پر16 اراکین پارلیمنٹ کی رکنیت بحال کی تھی جن میں 4 سینیٹرز12 ارکان اسمبلی شامل تھے۔ واضح رہے کہ ان ارکان کی رکنیت مالی گوشواروں کی تفصیلات نہ جمع کروانے پر معطل کی گئی تھی۔