اسٹاک ایکسچینج، سینٹرل ڈپازٹری کمپنی، نیشنل کلیئرنگ کمپنی ، پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج اور انسٹیٹیوٹ آف فنانشل میںکیپٹل مارکیٹ ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کے لیے معاہدے پر دستخط

مرحوم محمد ناصر صحافتی برادری کے ایک فعال، باوقار اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے حامل فرد تھے:مسلم لیگ فنکشنل سندھ

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

میرپورخاص سیٹلائٹ ٹاؤن میں بجلی چوروں کیخلاف کارروائی ، کنکشن ،بقایا جات وصول

تربت میں جشن بہاراں فیسٹیول منعقد ،، سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ شریک

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شہر قائد میں 28 تا 29 جنوری کو ہلکی بارش کی پیشگوئی

ہلکی بارش کیساتھ ٹھنڈ کی شدت بھی بڑھنے کا امکان: محکمہ موسمیات
کراچی(پی پی آ ئی) محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں 28 تا 29 جنوری کو ہلکی بارش کی پیش گوئی کردی جبکہ مغربی ہواؤں کا سلسلہ داخل ہونے سردی کی شدت بڑھنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی، ٹھٹھہ، حیدرآباد، میر پور خاص میں بوندا باندی کا امکان ہے اور 28 جنوری کی رات سے 29 جنوری کی صبح تک بوندا باندی یا ہلکی بارش متوقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ جمعہ کے روز بلوچستان میں داخل ہوگا، جس کے بعد بلوچستان سمیت سندھ بھرمیں بارش کا امکان ہے۔اس دوران بوندا باندی یا ہلکی بارش کی وجہ سے کم سے کم درجہ حرارت 8 تا 10 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔