اسٹاک ایکسچینج، سینٹرل ڈپازٹری کمپنی، نیشنل کلیئرنگ کمپنی ، پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج اور انسٹیٹیوٹ آف فنانشل میںکیپٹل مارکیٹ ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کے لیے معاہدے پر دستخط

مرحوم محمد ناصر صحافتی برادری کے ایک فعال، باوقار اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے حامل فرد تھے:مسلم لیگ فنکشنل سندھ

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

میرپورخاص سیٹلائٹ ٹاؤن میں بجلی چوروں کیخلاف کارروائی ، کنکشن ،بقایا جات وصول

تربت میں جشن بہاراں فیسٹیول منعقد ،، سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ شریک

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بلوچستان میں دہشت گردوں کا لیویز چوکی پر حملہ،1اہلکار شہید

کو ئٹہ(پی پی آ ئی)بلوچستان کے علاقے بالاناڑی میں دہشت گردوں کے لیویز چوکی پر حملے میں اہل کار شہید ہوگیا۔قانون نافذ کرنے والے اداروں کے مطابق جوابی کارروائی میں دہشت گرد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔واقعہ بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقے بالاناڑی میں گزشتہ روز پیش آیا۔ حکام کے مطابق شہید اہلکار کی شناخت خالد احمد کرد کے نام سے کی گئی ہے۔واقعہ کے بعد لیویز اہلکاروں اور سیکیورٹی فورسز کیجانب سے علاقے کو گھیرے میں لے کر دہشت گردوں کی تلاش کا عمل جاری ہے۔دوسری جا نب وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے ضلع کچھی میں لیویز پوسٹ پر دہشت گرد حملے کی مذمت کرتے ہوئے اہلکار کی شہادت پر خاندان سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔اپنے بیان میں وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ بزدلانہ کارروائیوں سے سیکیورٹی فورسز کو مرعوب نہیں کیا جاسکتا۔ فورسز کے حوصلے بلند اور عزم مضبوط ہے جو دہشت گردوں کو ان کے انجام تک پہنچائیں گے۔