مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کا اجلاس ، انتخابی کامیابی اور مستقبل کی منصوبہ بندی کا جائزہ لیا

وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس، پاکستان ریلوے میں اسٹریٹجک اصلاحات کی منظوری

سندھ پولیس اور پراسیکیوشن کے درمیان قبل از ٹرائل ہم آہنگی کے حوالے سے اہم اجلاس ، تفصیلی غور و خوض

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ

صوفی بزرگ بابا فرید گنج شکر کے سالانہ عرس کی تیاریاں ، سیکیورٹی پلان تیار

ملکی گولڈ مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں تیزی سے کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حیدر آبادکے مصروف ترین بازاروں میں تجاوزات، پیدل چلنا بھی محال

حیدر آباد (پی پی آئی) حیدر آباد کے مصروف ترین بازاروں میں تجاوزات ایک بار پھر بڑھ گئیں، قانون سازی کے باوجود قبضہ مافیا کو ختم نہ کیا جا سکا، بازاروں میں شہریوں کے لیے پیدل چلنا بھی محال ہو گیا۔حیدر آباد کو تجاوزات سے پاک کرنے کے دعوے پورے نہ ہو سکے، شہر کے مصروف ترین بازاروں میں تجاوزات ختم ہونے کی بجائے مزید بڑھ گئیں۔ شہر میں مصروف ترین شاہراہوں سمیت اندرون شہر کے علاقوں میں تجاوزات مافیا نے پنجے گاڑ رکھے ہیں، شہری کہتے ہیں حکومت تجاوزات کے خاتمے کے لیے سخت اقدامات اٹھائے۔تجاوزات کے خاتمے کیلئے حکومت نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ کے تحتجرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ بھی کیا تھا لیکن اس پربھی عملدرآمد نہیں ہو رہا