پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے بعد انٹر سٹی روٹس پر چلنے والی ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 20 سے 30 فیصد اضافہ

کراچی (پی پی آئی)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے بعد انٹر سٹی روٹس پر چلنے والی ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 20 سے 30 فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے جس سے کرایوں میں 150روپے سے300روپے اضافہ ہو گیا۔پی پی آئی کے مطابق شہر قائدمیں چلنے والی پرائیویٹ ٹرانسپورٹ اور مال بردار گاڑیوں نے بھی اضافی کرائے وصول کئے۔

Next Post

پرائس کنٹرول حکام کی چشم پوشی کے باعث شہرقائد کی مارکیٹوں میں پھل وسبزیاں زائد قیمتوں پر فروخت

Mon Jan 30 , 2023
کراچی (پی پی آئی)پرائس کنٹرول حکام کی چشم پوشی اور کارروائی نہ ہونے کے باعث شہر کی اوپن مارکیٹوں میں دکاندارسبزیاں اور پھل سرکاری نرخنامے کی بجائے من مانے قیمتوں پر فروخت کررہے ہیں،پی پی آئی کے مطابق بچت بازاروں میں بھی یہی کیفیت ہے نیز بعض مقامات پر خریداروں […]