کراچی (پی پی آئی)پرائس کنٹرول حکام کی چشم پوشی اور کارروائی نہ ہونے کے باعث شہر کی اوپن مارکیٹوں میں دکاندارسبزیاں اور پھل سرکاری نرخنامے کی بجائے من مانے قیمتوں پر فروخت کررہے ہیں،پی پی آئی کے مطابق بچت بازاروں میں بھی یہی کیفیت ہے نیز بعض مقامات پر خریداروں نے اشیائے خوردونوش کے ناقص معیار کی شکایت بھی کی۔
Next Post
سونے کی قیمتوں میں ریکارڈاضافہ کے بعدگہنے بھی مہنگے
Mon Jan 30 , 2023
لاکٹ، جھمکے، جیولری دسترس سے باہر،شادی بیاہ کی خریداری مشکل دیگر خوشیاں اور تہوار ایک طرف،بیٹی،بہوکیلئے زیورات بھی خواب کراچی (پی پی آئی)سونے کی قیمتوں میں ریکارڈاضافہ اور تاریخ کی بلند ترین سطح تک پہنچنے کے بعدشادی بیاہ کی خریداری مشکل ہو گئی ہے۔پی پی آئی کے مطابق خواتین نے […]
