پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان میں مسجدپر حملہ انتہائی قابل نفرت اقدام ہے:سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

اقوام متحدہ(پی پی آئی) سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ قنتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ پاکستان میں مسجدپر حملہ انتہائی قابل نفرت اقدام ہے۔ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے پشاور میں دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کر تے ہو ئے کہا کہ مسجد پر اس طرح کا حملہ انتہائی قابل نفرت اقدام ہے۔مذہب، عقیدے کی آزادی اور پرامن عبادت گزاری بنیادی انسانی حق ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ دہشتگردی، پرتشدد واقعات اور انتہا پسندی سے نمٹنے میں پاکستانی حکومت، عوام کے ساتھ ہے۔سیکرٹری جنرل نے متاثرہ خاندانوں سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے اورزخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا بھی کی ہے۔