پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات کی تاریخ کیلئے گورنرز کو ایک اور خط لکھ دیا

اسلام آباد(پی پی آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب اور خیبرپختونخواانتخابات کی تاریخ کیلئے گورنرز کو دوبارہ خط لکھ دیا۔ذرا ئع کے مطابق خط میں کہاگیاہے کہ پنجاب اسمبلی 14 جنوری کو تحلیل ہوئی، تاحال الیکشن کی تاریخ نہیں دی گئی، خیبرپختونخوااسمبلی 18 جنوری کو تحلیل ہوئی، الیکشن کی تاریخ نہیں دی گئی،خط میں مزید کہا گیاہے کہ آرٹیکل 105 کے تحت تحلیل کی صورت میں گورنرکا الیکشن کی تاریخ دینا ضروری ہے۔