خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

منگھوپیر بلوچ پاڑے میں بیوی نے تیز دھار آلے کا وار کرکے شوہر کو زخمی کر دیا

کراچی (پی پی آئی)منگھوپیر بلوچ پاڑے میں بیوی نے تیز دھار آلے کا وار کر کے شوہر کو زخمی کر دیا۔تفصیلات کے مطابق منگھوپیر تھانے کے علاقے سائرہ آباد بلوچ پاڑے میں تیز دھار آلے کے وار سے ایک شخص زخمی ہوگیا جسے فوری طور پر عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا جہاں زخمی کی شناخت 40 سالہ رب نواز ولد محب اللہ کے نام سے کی گئی۔پی پی آئی کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی شخص نے اپنی بیوی کا موبائل فون چھین لیا تھا جس پر میاں بیوی میں جھگڑا ہوا تھا اور جھگڑے کے دوران بیوی نے تیز دھار آلے کے وار سے شوہر کو زخمی کر دیا تھا۔واقعے کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی تھی اور پولیس نے بیوی کو گرفتار کر کے واردات میں استعمال کیا جانے والا آلہ برآمد کر لیا۔