ڈالر نے تاریخ کی بلندترین سطح پر پہنچنے کا نیا ریکارڈ بنادیا

کرا چی(پی پی آئی) امریکی کرنسی کے مقابلے میں روپے کی قدر دوبارہ کم ہونے لگی، ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 3 روپے 17 پیسے اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے بعد امریکی کرنسی 272 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔موجودہ حکومت کے 10 ماہ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر 49 فیصد گر چکی ہے اور ڈالر کی قدر میں 90 روپے بڑھ چکی ہے۔

Next Post

خواجہ سعدرفیق سے متحدہ عرب امارات کے وفد کی ملاقات

Thu Feb 2 , 2023
باہمی تعاون اوراشتراک سے دونوں ملکوں کی ایوی ایشن انڈسٹری کو فائدہ ہوگا: سعد فیق اسلام آ باد(پی پی آئی) وفاقی وزیرایوی ایشن خواجہ سعدرفیق سے متحدہ عرب امارات کے وفد نے ملاقات کی اور مہمانان کے اعزاز میں عشائیہ بھی دیا گیا۔ اس موقع پر بات کرتے ہو ئے […]