وزیراعظم شہبازشریف نے نیوکلیئر پاور پلانٹ 3 کا افتتاح کر دیا

کراچی(پی پی آ ئی) وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے نیو کلیئر پاور پلانٹ تھری کا افتتاح کر دیا۔تٖسیلات کے مطابق جمعرات کے روز کراچی آمد پر وزیراعظم شہباز شریف نے نیو کلیئر پاور پلانٹ تھری کا افتتاح کیا، کراچی نیوکلیئر پاور پلانٹ تھری کی پیداواری صلاحیت گیارہ سو میگاواٹ ہے۔

Next Post

اختلاف رائے کوتحمل سے برداشت کرنے کی بجائے طاقت سے آوازدبانا ظلم ہے: فرخ حبیب

Thu Feb 2 , 2023
اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ اختلاف رائے کوتحمل سے برداشت کرنے کی بجائے طاقت سے آوازدبانا ظلم ہے۔ سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنی ٹو ئٹ میں پی ٹی آ ئی رہنما فرخ حبیب نے […]