سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تین ہزار سے زائد سکھ یاتری بیسا کھی میلہ میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچیں گے

حسن ابدال (پی پی آئی) بیساکھی میلہ میں شرکت کیلئے بھارت سے 3ہزار سے زائد سکھ یاتری 9اپریل کو براستہ واہگہ پاکستان آئیں گے۔پی پی آئی کے مطابق میلہ کی مر کزی تقریب 14 اپریل کو گورودوارہ پنجہ صاحب حسن ابدال میں ہو گی۔