ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ 2026 میں پاکستان نے سوئٹزرلینڈ کو شکست دی

کراچی سے لاہور جاتے ہوئے چھینا گیاامپورٹڈ کپڑے سے لدا ٹرالر بازیاب

سندھ کے گورنر نے کیپٹن سرور کو 78ویں یوم شہادت پر سندھ کے گورنر کاخراج تحسین

اوکاڑہ تھانہ صدر رینالہ خورد کا پولیس افسر رشوت لیتے ہوئے رنگ ہاتھوں گرفتار

کینجھر جھیل پر اہلِ خانہ کے ساتھ سیر کے لیے آنے والا 9 سالہ بچہ ڈوب گیا

کوٹلی میں ن لیگ کی پولنگ عمل میں مداخلت کاالیکشن کمیشن نوٹس لے، سردار عبدالشکور، انچارج الیکشن سیل پی پی کشمیر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ملک بھر میں کورونا وا ئرس کے مثبت کیسز میں واضع کمی

گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 12 کیسز رپورٹ، مثبت کیسز کی شرح 0.25 فیصد رہی

اسلام آباد (پی پی آ ئی) ملک بھر میں کورونا وا ئرس کے مثبت کیسز میں واضع کمی آ گئی۔ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وا ئرس کے 12 مثبت کیسز رپورٹ ہو گئے۔قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ)کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار812کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 12 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔اس طرح گزشتہ 24 گھنٹوں میں کئے گئے مثبت کورونا ٹیسٹ کی شرح 0.25 فیصد رہی ہے، مزید برآں اس دوران کورونا وائرس سے کوئی بھی مریض جاں بحق نہیں ہوا جبکہ 9مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔