عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سعودیہ سے کراچی پہنچنے والے پانچ مسافروں کے کرونا ٹیسٹ مثبت

کراچی(پی پی آئی) سعودی عرب سے کراچی پہنچنے والے 5 مسافروں کے کورونا ٹیسٹ مثبت ہونے کی تصدیق ہوئی ہے، مسافرسعودی ایئر لائن کی پروازنمبر700 کے ذریعے کراچی ایئر پورٹ پہنچے تھے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مسافروں میں کرونا کی تصدیق ریپڈ انٹیجن ٹیسٹ کے ذریعے ہوئی، اس سے قبل جنوری میں بیرون ملک سے آئے 18 مسافروں میں کرونا کی نشاندہی ہوئی تھی۔دوسری جانب کرونا سے متاثرہ مسافروں کو قرنطینہ سینٹرز ختم ہونے کی وجہ سے گھروں پر ہی قرنطینہ کا کہا جا رہا ہے، مسافروں کے گھروں پرقرنطینہ کرنے یا نہ کرنے کے حوالے سے کوئی مانیٹرنگ سیٹ اپ بھی موجود نہیں، جب کہ این سی اوسی نے مثبت مسافروں کو منفی رپورٹ تک قرنطینہ کرنے کی ہدایت کر رکھی ہے۔