ملک کے بیشتر علاقوں میں عمومی طور پر گرم اور خشک موسم متوقع

سکرنڈ میں شہید بینظیر بھٹو فیملی فیسٹیول اور مینا بازار کا افتتاح

ڈیرہ اسماعیل خان میں پاکستان کسٹمز کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی، زائد المیعاد سگریٹ اور متفرق ضبط شدہ سامان جل گیا

افغانستان سے درآمد شدہ نیم تیار قالینوں پر اضافی سیلز ٹیکس ختم ہونا چاہئیے :پی سی ایم ای اے

پاک-ترک وزرائے خارجہ کا علاقائی امن کی پیش رفت پر تبادلہ خیال

سوسائٹی فار پروموشن آف ریڈنگ اینڈ امپروومنٹ آف لائبریری کے زیر اہتمام سیمینار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عمران خان کیخلاف ہرجانہ کیس

سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کا جسٹس بابر ستار پر اعتراض، بنچ تبدیل
اسلام آباد(پی پی آئی)عمران خان کیخلاف ہرجانہ کیس میں سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کے جسٹس بابر ستار پر اعتراض کے باعث بنچ تبدیل کر دیاگیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق چیف جسٹس افتخار چودھری نے عمران خان کے خلاف 20 ارب روپے ہرجانے کے کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار پر اعتراض اٹھا دیا،ہرجانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کے عبوری حکم کے خلاف درخواست پر سماعت کرنے والا بینچ تبدیل کر دیاگیا،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ارباب محمد طاہر پر مشتمل بینچ 9 فروری کو سماعت کرے گا۔