اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کئی دنوں سے میرا دوست غائب ہے،نہ پولیس نہ ایف آئی اے مانتی

عدالت نے بھی پوچھاہے پرکوئی جواب نہیں دے رہا: مو نس الٰہی کی ٹویٹ
لاہور(پی پی آ ئی) مسلم لیگ(ق) کے رہنما مونس الٰہی نے اپنی ٹو یٹ میں کہا ہے کئی دنوں سے میرا دوست عامرسعیدراں غائب ہے۔ میرے والد سے مل کے نکلا تھا تو اسے اٹھا لیا گیا تھا،نہ پولیس نہ ایف آئی اے مانتی ہے کے ان کے پاس ہے،عدالت نے بھی پوچھاہے پرکوئی جواب نہیں دے رہا۔ انہوں نے کہا کہ خدا کیلئے اسے پولیس،ایف آئی اے،نیب کسی کی حوالے کر دیں۔