روبوٹکس بینکنگ کسٹمر کے تجربے کو تبدیل کرنے کے لیے تیار

انشورنس انڈسٹری کا بجٹ مذاکرات میں مالیاتی اصلاحات کے لیے زور

سندھ کابینہ نے ترقیاتی منصوبوں اور اہم عوامی امداد کے لیے 30 ارب روپے سے زائد کی منظوری دے دی

دارالحکومت میں وسیع سرچ آپریشنز کے دوران بڑی مقدار میں منشیات برآمد

پولیس چیف کی سنگین جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کی ہدایت

اعلیٰ سطحی فلسطینی مذاکرات کے دوران پاکستان کا غزہ پر گہرے دکھ کا اظہار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عالمی برادری مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کے انسانیت کیخلاف سنگین جرائم پر اس کا محاسبہ کرے:حمزہ شہباز

لاہور(پی پی آ ئی) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے عالمی برادری سے اپیل کرتے ہو ئے کہا کہ وہ مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کے انسانیت کیخلاف سنگین جرائم پر اس کا محاسبہ کرے۔ لیگی رہنما حمزہ شہباز نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ کشمیری عوام گزشتہ 7 دہائی سے مشکل حالات، دہشت اور ظلم کے خلاف برسرپیکار ہیں ہمارے کشمیری بہن بھائی جبر، ناجائز قبضے کے خلاف اپنی جرات مندانہ جدوجہد میں ضرور سرخرو ہوں گے۔عالمی برادری بھارت کے انسانیت کے خلاف سنگین جرائم پر اس کا محاسبہ کرے۔