سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قدر میں کمی،روپیہ مستحکم

اسٹاک ایکسچینج میں بھی کاروبار مثبت،انڈیکس 41 ہزار 190 کی سطح پر بند
سونے کی فی تولہ قیمت بھی 200 روپے کم، 2 لاکھ 4 ہزار300 روپے
کراچی (پی پی آئی)کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قدر میں کمی آئی ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر ایک روپیہ 28 پیسے سستا ہو کر 275 روپے 30 پیسوں کی سطح پربند ہوا ہے۔پی پی آئی کے مطابق دوسری جانب اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار مثبت رہا، 100 انڈیکس 719 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 41 ہزار 190 کی سطح پر بند ہوا۔مزید براں سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے کی کمی کے بعد 2 لاکھ 4 ہزار300 روپے ہو گئی۔جب کہ 10 گرام سونے کی قیمت 172 روپے کی کمی کے بعد ایک لاکھ 75 ہزار 154 روپے ہو گئی ہے۔