حیدرآباد(پی پی آئی)سندھ میں اسکولوں میں 5 سے 18 سال تک کے بچوں کو پیٹ کے کیڑے مارنے کی دوا دینے کی مہم دوسرے روز بھی جاری رہی۔پی پی آئی کے مطابق6 فروری سے صوبہ بھر میں بچوں کے لیے پیٹ کے کیڑے مارنے کی خصوصی مہم شروع ہے۔مہم کے دوران 5 سے 14 سال تک کی عمر کے 43 لاکھ بچوں کو اسکولوں میں دوا فراہم کی جائے گی۔مہم کے دوران 15 سے 18 سال کی 4 لاکھ لڑکیوں کو بھی یہ خوراک فراہم کی جائے گی۔
Next Post
اسلام آبادمیں کورال تھانہ کے باہرکھڑی پولیس افسر کی کارچوری
Tue Feb 7 , 2023
اسلام آباد (پی پی آئی) وفاقی دارالحکومت میں چوری چکاری کی وارداتیں اس قدرعام ہو گئی ہیں کہ چور پولیس افسر کی کار تھانے کے باہر سے اڑا لے گئے۔پی پی آئی کے مطابق اسلام آباد کے کورال تھانہ کے باہر پولیس افسر محمد نعیم نے کار کھڑی کی اور […]
